Open editor

Urdulik › Urdu Poetry › Allama Iqbal

علامہ اقبالؔ

Allama Iqbal Poetry

Shair-e-Mashriq, the Poet of the East, and the thinker behind the idea of Pakistan. Read Iqbal’s best-loved ashaar, download any of them as a picture, and learn about his life and books.

Full name
Muhammad Iqbal
Known as
Shair-e-Mashriq, Hakeem-ul-Ummat
Born
9 November 1877, Sialkot
Died
21 April 1938, Lahore
Best known for
Bang-e-Dara, Bal-e-Jibril, Khudi

Shayari

Famous ashaar of Allama Iqbal

Press Download JPG under any sher for a picture ready for WhatsApp, Facebook or Instagram.

خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے / خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے — علامہ اقبالؔ

خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے

خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے

علامہ اقبالؔ
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں / ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں — علامہ اقبالؔ

ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں

ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں

علامہ اقبالؔ
تو شاہیں ہے پرواز ہے کام تیرا / ترے سامنے آسماں اور بھی ہیں — علامہ اقبالؔ

تو شاہیں ہے پرواز ہے کام تیرا

ترے سامنے آسماں اور بھی ہیں

علامہ اقبالؔ
نہیں ہے نا امید اقبالؔ اپنی کشتِ ویراں سے / ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی — علامہ اقبالؔ

نہیں ہے نا امید اقبالؔ اپنی کشتِ ویراں سے

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی

علامہ اقبالؔ
لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری / زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری — علامہ اقبالؔ

لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری

زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری

علامہ اقبالؔ
افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر / ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ — علامہ اقبالؔ

افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر

ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ

علامہ اقبالؔ
نہیں تیرا نشیمن قصرِ سلطانی کے گنبد پر / تو شاہیں ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں میں — علامہ اقبالؔ

نہیں تیرا نشیمن قصرِ سلطانی کے گنبد پر

تو شاہیں ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں میں

علامہ اقبالؔ
عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میں / نظر آتی ہے ان کو اپنی منزل آسمانوں میں — علامہ اقبالؔ

عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میں

نظر آتی ہے ان کو اپنی منزل آسمانوں میں

علامہ اقبالؔ
دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہے / پر نہیں طاقتِ پرواز مگر رکھتی ہے — علامہ اقبالؔ

دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہے

پر نہیں طاقتِ پرواز مگر رکھتی ہے

علامہ اقبالؔ
سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا / ہم بلبلیں ہیں اس کی یہ گلستاں ہمارا — علامہ اقبالؔ

سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا

ہم بلبلیں ہیں اس کی یہ گلستاں ہمارا

علامہ اقبالؔ
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے / بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا — علامہ اقبالؔ

ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے

بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا

علامہ اقبالؔ
اپنے من میں ڈوب کر پا جا سراغِ زندگی / تو اگر میرا نہیں بنتا نہ بن اپنا تو بن — علامہ اقبالؔ

اپنے من میں ڈوب کر پا جا سراغِ زندگی

تو اگر میرا نہیں بنتا نہ بن اپنا تو بن

علامہ اقبالؔ
یقیں محکم عمل پیہم محبت فاتحِ عالم / جہادِ زندگانی میں ہیں یہ مردوں کی شمشیریں — علامہ اقبالؔ

یقیں محکم عمل پیہم محبت فاتحِ عالم

جہادِ زندگانی میں ہیں یہ مردوں کی شمشیریں

علامہ اقبالؔ
مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میں / تو میرا شوق دیکھ مرا انتظار دیکھ — علامہ اقبالؔ

مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میں

تو میرا شوق دیکھ مرا انتظار دیکھ

علامہ اقبالؔ
خرد کے پاس خبر کے سوا کچھ اور نہیں / ترا علاج نظر کے سوا کچھ اور نہیں — علامہ اقبالؔ

خرد کے پاس خبر کے سوا کچھ اور نہیں

ترا علاج نظر کے سوا کچھ اور نہیں

علامہ اقبالؔ
مسجد تو بنا دی شب بھر میں ایماں کی حرارت والوں نے / من اپنا پرانا پاپی ہے برسوں میں نمازی بن نہ سکا — علامہ اقبالؔ

مسجد تو بنا دی شب بھر میں ایماں کی حرارت والوں نے

من اپنا پرانا پاپی ہے برسوں میں نمازی بن نہ سکا

علامہ اقبالؔ
دیارِ عشق میں اپنا مقام پیدا کر / نیا زمانہ نئی صبح و شام پیدا کر — علامہ اقبالؔ

دیارِ عشق میں اپنا مقام پیدا کر

نیا زمانہ نئی صبح و شام پیدا کر

علامہ اقبالؔ
وجودِ زن سے ہے تصویرِ کائنات میں رنگ / اسی کے ساز سے ہے زندگی کا سوزِ دروں — علامہ اقبالؔ

وجودِ زن سے ہے تصویرِ کائنات میں رنگ

اسی کے ساز سے ہے زندگی کا سوزِ دروں

علامہ اقبالؔ

Life

Muhammad Iqbal was born in Sialkot in 1877. He studied at Murray College, Sialkot, and Government College, Lahore, where the orientalist Thomas Arnold encouraged him. Between 1905 and 1908 he studied in Europe: philosophy at Trinity College, Cambridge, law at Lincoln’s Inn in London, and a doctorate in philosophy from the University of Munich.

Back in Lahore he practised law, taught and wrote. He was knighted in 1922. In his address to the All-India Muslim League at Allahabad in 1930 he set out the idea of a separate homeland for the Muslims of north-west India, and in his letters he urged Muhammad Ali Jinnah to lead them. He died in Lahore in 1938, nine years before Pakistan came into being, and is buried beside the Badshahi Mosque. His birthday, 9 November, is Iqbal Day in Pakistan.

Poetry and style

Iqbal’s great theme is khudi, the self: a person who knows their own worth and strength can shape their fate. His symbol for it is the shaheen, the falcon that lives on mountain rocks, not in palaces. He wrote to wake up a people he felt had fallen asleep, and his verse speaks directly to the young.

His early poems, such as Tarana-e-Hind (سارے جہاں سے اچھا) and the children’s prayer Lab pe aati hai dua, are still sung in schools. More than half of his poetry is in Persian, through which he spoke to the wider Muslim world.

Books

  • Bang-e-Dara (1924): his first Urdu collection, with Shikwa and Jawab-e-Shikwa
  • Bal-e-Jibril (1935): his finest Urdu ghazals and the poem on the Mosque of Cordoba
  • Zarb-e-Kalim (1936)
  • Armughan-e-Hijaz (1938): Urdu and Persian, published after his death
  • In Persian: Asrar-e-Khudi, Rumuz-e-Bekhudi, Payam-e-Mashriq, Zabur-e-Ajam, Javed Nama

Write your own verse in Nastaliq

Type a sher, put it on your own photo, and download it for WhatsApp, Facebook or Instagram.

Poetry on a photo

Questions

About Allama Iqbal

When is Iqbal Day?

On 9 November, Allama Iqbal’s birthday.

Why is Iqbal called Shair-e-Mashriq?

It means Poet of the East; his poetry spoke to the whole Muslim East.

What is khudi in Iqbal’s poetry?

The self: knowing one’s own worth and strength, so that one shapes one’s fate.

Where is Allama Iqbal buried?

In Lahore, beside the Badshahi Mosque.