Open editor

Urdulik › Urdu Poetry › Mirza Ghalib

مرزا غالبؔ

Mirza Ghalib Poetry

The poet who made the Urdu ghazal think. Read Ghalib’s best-known ashaar, download any of them as a picture, and learn about his life in Delhi and the Diwan that made him immortal.

Full name
Mirza Asadullah Baig Khan
Pen names
Asad, Ghalib
Born
27 December 1797, Agra
Died
15 February 1869, Delhi
Best known for
Diwan-e-Ghalib, his letters

Shayari

Famous ashaar of Mirza Ghalib

Press Download JPG under any sher for a picture ready for WhatsApp, Facebook or Instagram.

ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے / بہت نکلے مرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے — مرزا غالبؔ

ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے

بہت نکلے مرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے

مرزا غالبؔ
دلِ ناداں تجھے ہوا کیا ہے / آخر اس درد کی دوا کیا ہے — مرزا غالبؔ

دلِ ناداں تجھے ہوا کیا ہے

آخر اس درد کی دوا کیا ہے

مرزا غالبؔ
ہم کو معلوم ہے جنت کی حقیقت لیکن / دل کے خوش رکھنے کو غالبؔ یہ خیال اچھا ہے — مرزا غالبؔ

ہم کو معلوم ہے جنت کی حقیقت لیکن

دل کے خوش رکھنے کو غالبؔ یہ خیال اچھا ہے

مرزا غالبؔ
ہیں اور بھی دنیا میں سخن ور بہت اچھے / کہتے ہیں کہ غالبؔ کا ہے اندازِ بیاں اور — مرزا غالبؔ

ہیں اور بھی دنیا میں سخن ور بہت اچھے

کہتے ہیں کہ غالبؔ کا ہے اندازِ بیاں اور

مرزا غالبؔ
یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصالِ یار ہوتا / اگر اور جیتے رہتے یہی انتظار ہوتا — مرزا غالبؔ

یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصالِ یار ہوتا

اگر اور جیتے رہتے یہی انتظار ہوتا

مرزا غالبؔ
ان کے دیکھے سے جو آ جاتی ہے منہ پر رونق / وہ سمجھتے ہیں کہ بیمار کا حال اچھا ہے — مرزا غالبؔ

ان کے دیکھے سے جو آ جاتی ہے منہ پر رونق

وہ سمجھتے ہیں کہ بیمار کا حال اچھا ہے

مرزا غالبؔ
رگوں میں دوڑتے پھرنے کے ہم نہیں قائل / جب آنکھ ہی سے نہ ٹپکا تو پھر لہو کیا ہے — مرزا غالبؔ

رگوں میں دوڑتے پھرنے کے ہم نہیں قائل

جب آنکھ ہی سے نہ ٹپکا تو پھر لہو کیا ہے

مرزا غالبؔ
کوئی امید بر نہیں آتی / کوئی صورت نظر نہیں آتی — مرزا غالبؔ

کوئی امید بر نہیں آتی

کوئی صورت نظر نہیں آتی

مرزا غالبؔ
ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے لیکن / خاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہونے تک — مرزا غالبؔ

ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے لیکن

خاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہونے تک

مرزا غالبؔ
عشق نے غالبؔ نکما کر دیا / ورنہ ہم بھی آدمی تھے کام کے — مرزا غالبؔ

عشق نے غالبؔ نکما کر دیا

ورنہ ہم بھی آدمی تھے کام کے

مرزا غالبؔ
آہ کو چاہیے اک عمر اثر ہونے تک / کون جیتا ہے تری زلف کے سر ہونے تک — مرزا غالبؔ

آہ کو چاہیے اک عمر اثر ہونے تک

کون جیتا ہے تری زلف کے سر ہونے تک

مرزا غالبؔ
ہم کو ان سے وفا کی ہے امید / جو نہیں جانتے وفا کیا ہے — مرزا غالبؔ

ہم کو ان سے وفا کی ہے امید

جو نہیں جانتے وفا کیا ہے

مرزا غالبؔ
بازیچۂ اطفال ہے دنیا مرے آگے / ہوتا ہے شب و روز تماشا مرے آگے — مرزا غالبؔ

بازیچۂ اطفال ہے دنیا مرے آگے

ہوتا ہے شب و روز تماشا مرے آگے

مرزا غالبؔ
قیدِ حیات و بندِ غم اصل میں دونوں ایک ہیں / موت سے پہلے آدمی غم سے نجات پائے کیوں — مرزا غالبؔ

قیدِ حیات و بندِ غم اصل میں دونوں ایک ہیں

موت سے پہلے آدمی غم سے نجات پائے کیوں

مرزا غالبؔ
دل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت درد سے بھر نہ آئے کیوں / روئیں گے ہم ہزار بار کوئی ہمیں ستائے کیوں — مرزا غالبؔ

دل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت درد سے بھر نہ آئے کیوں

روئیں گے ہم ہزار بار کوئی ہمیں ستائے کیوں

مرزا غالبؔ
نکلنا خلد سے آدم کا سنتے آئے ہیں لیکن / بہت بے آبرو ہو کر ترے کوچے سے ہم نکلے — مرزا غالبؔ

نکلنا خلد سے آدم کا سنتے آئے ہیں لیکن

بہت بے آبرو ہو کر ترے کوچے سے ہم نکلے

مرزا غالبؔ
ہوئی مدت کہ غالبؔ مر گیا پر یاد آتا ہے / وہ ہر اک بات پر کہنا کہ یوں ہوتا تو کیا ہوتا — مرزا غالبؔ

ہوئی مدت کہ غالبؔ مر گیا پر یاد آتا ہے

وہ ہر اک بات پر کہنا کہ یوں ہوتا تو کیا ہوتا

مرزا غالبؔ
نہ تھا کچھ تو خدا تھا کچھ نہ ہوتا تو خدا ہوتا / ڈبویا مجھ کو ہونے نے نہ ہوتا میں تو کیا ہوتا — مرزا غالبؔ

نہ تھا کچھ تو خدا تھا کچھ نہ ہوتا تو خدا ہوتا

ڈبویا مجھ کو ہونے نے نہ ہوتا میں تو کیا ہوتا

مرزا غالبؔ

Life

Mirza Asadullah Baig Khan was born in Agra in 1797 into a family of Turkish descent that had served as soldiers. His father died when he was a small child, and he was brought up by an uncle. He was married at thirteen and soon settled in Delhi, the city he would live in for the rest of his life.

He began writing as a boy, first under the pen name Asad, later Ghalib (“the dominant”). Money troubles followed him all his life; his family pension from the British was a long struggle. In 1850 the last Mughal emperor, Bahadur Shah Zafar, gave him the titles Najm-ud-Daula and Dabir-ul-Mulk and asked him to write the history of the Mughal house. He lived through the revolt of 1857 and the ruin of Delhi that followed, and wrote about it in his Persian diary Dastanbuy and in his letters. He died in Delhi in 1869 and is buried at Nizamuddin.

Poetry and style

Ghalib’s ghazal does more than sigh over love. It questions, argues and laughs at itself. A single sher can hold a philosophical doubt, a joke and a heartbreak at once, which is why his lines are still quoted in conversation, in politics and on WhatsApp statuses. His early Urdu was dense with Persian; his later verse became simpler and sharper.

He also changed Urdu prose. His letters, written to friends as if he were talking to them, broke with the flowery style of his day and are counted among the first modern Urdu prose.

Books

  • Diwan-e-Ghalib: his collection of Urdu ghazals, the most printed Urdu book of poetry
  • Ud-e-Hindi and Urdu-e-Mualla: collections of his Urdu letters
  • Dastanbuy: his Persian account of 1857
  • Kulliyat-e-Ghalib (Persian): his Persian poetry, which he himself valued most

Write your own verse in Nastaliq

Type a sher, put it on your own photo, and download it for WhatsApp, Facebook or Instagram.

Poetry on a photo

Questions

About Mirza Ghalib

When was Mirza Ghalib born?

On 27 December 1797, in Agra.

What is Ghalib’s real name?

Mirza Asadullah Baig Khan. Asad and Ghalib were his pen names.

What is Ghalib’s most famous sher?

ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے is probably the most quoted.

Where is Ghalib buried?

In the Nizamuddin area of Delhi.